وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی پاکستان میں متعین تیونس کے سفیر ایڈل الاربی کی ملاقات‘ انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

102
اسلام تمام مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے، وفاقی وزیر انسانی حقوق کا بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب
اسلام تمام مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے، وفاقی وزیر انسانی حقوق کا بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے پاکستان میں متعین تیونس کے سفیر ایڈل الاربی نے پیر کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انسانی حقوق کی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے سفیر کو موجودہ حکومت کی جانب سے ملک میں انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کیلئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔