وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے رابعہ جوہری آغا کی ملاقات

104

اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کی نو منتخب چیئرپرسن رابعہ جوہری آغا نے منگل کو یہاں وزارت کے آفس میں ملاقات کی۔

وزارت انسانی حقوق کے ٹویٹر پر جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان میں انسانی حقوق کے فروغ کے لیے جاری کاموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔