وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت

113
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمر ایوب نے مرحومہ کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ انہوں نے مرحومہ کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔