وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کے اعزاز میں الوداعی تقریب سے خطاب

111

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ حکومت ،افواج پاکستان اور دیگر ایجنسیز نے مل کر ملک میں بڑے جرت مندانہ طریقے کے ساتھ دہشت گردی کو ختم کیا، الیکشن لڑنے یا نہ لڑنے کا فیصلہ بعد میں کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ شب پاکستان سپورٹس بورڈ میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کے اعزاز میں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ا