اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے تجارت انجینئرخرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدہ بارے مذاکراتی ٹیم کو مختلف شعبوں کی مقامی صنعتوں کے تحفظات کو دور کرنا چاہیئے، دنیا کے مارکیٹوں تک تجارتی رسائی کے لیے وزیراعظم کے وژن کے مطابق تجارتی ماحول آزادانہ بنایا جائے گا جس سے پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی یقینی ہوجائے گی۔ …
وفاقی وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیر خان کا بریفنگ میں اظہارخیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے تجارت انجینئرخرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدہ بارے مذاکراتی ٹیم کو مختلف شعبوں کی مقامی صنعتوں کے تحفظات کو دور کرنا چاہیئے، دنیا کے مارکیٹوں تک تجارتی رسائی کے لیے وزیراعظم کے وژن کے مطابق تجارتی ماحول آزادانہ بنایا جائے گا جس سے پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی یقینی ہوجائے گی۔ یہ بات وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے یہاں تھائی لینڈ میں آزادانہ تجارت معاہدہ کے سٹیٹس بارے ہونے والے جاری مذاکرات کے سلسلہ میں بریفنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔








