وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کی شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملہ کی شدید مذمت

92
وفاقی وزیرزبیدہ جلال اور رکن صوبائی اسمبلی ماہ جبین شیران سے میرعبدالروفف رند کی ملاقات
وفاقی وزیرزبیدہ جلال اور رکن صوبائی اسمبلی ماہ جبین شیران سے میرعبدالروفف رند کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 8 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں تین آرمی آفیسرز اور ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا تھا۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے شہداءکی بلندی درجات اور ان کے بہادر خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی دعا کی۔