کوئٹہ۔19جون (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمداسرار ترین نے ہرنائی میں مزدور کیمپ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے،وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد اسرار ترین نے ہرنائی میں مزدور کیمپ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ مزدوروں پر حملہ ایک بزدلانہ عمل ہے اور دہشت گردوں کا جلد سراغ لگایا جائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم زخمیوں اور شہیدوں کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔