وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کا ای سی او اور یونیڈو کے تعاون سے منعقد ورکشاپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ای سی اوممالک کی جانب سے ایک بڑی تعداد میں پالیسی کی تشکیل کے لئے ماہرین کا ورکشاپ میںحصہ لینا ایک خوشی آئند امر ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ای سی او خطے میں معیاری اشیاءکی فراہمی اور فروغ کے لئے انفرادی سطح پر ایک …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ای سی اوممالک کی جانب سے ایک بڑی تعداد میں پالیسی کی تشکیل کے لئے ماہرین کا ورکشاپ میںحصہ لینا ایک خوشی آئند امر ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ای سی او خطے میں معیاری اشیاءکی فراہمی اور فروغ کے لئے انفرادی سطح پر ایک مثبت رحجان پایا جاتا ہے۔ ملکی سطح پر بین الاقومی معیار کو ترجیح دی جائے گی ملکی برآمدات کو فروغ حاصل ہوگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply