23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد...

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا عمرہ سمینار سے خطاب

- Advertisement -

لاہور۔23ستمبر (اے پی پی )وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہاہے کہ عازمین حج کو فریضہ حج کی ادائےگی کی غرض سے بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے قانون سازی کی جا رہی ہے،گزشتہ چار سالوں کے دوران حج و عمرہ کے انتظامات مےں بہت بہتری آئی ہے جس میں مزید بہتری کی ضرورت ہے،وہ ہفتہ کے روز یہاں مقامی ہوٹل میں میزاب گروپ کے زیر اہتمام عمرہ سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70815

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں