اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک۔ چین اقتصادی راہداری فریم ورک کا پہلا مرحلہ 2018ءتک مکمل ہو جائے گا۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ منصوبہ کے تحت 10 ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار سے 2018ءتک توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی، ملک میں سڑکوں …
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کا بیان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک۔ چین اقتصادی راہداری فریم ورک کا پہلا مرحلہ 2018ءتک مکمل ہو جائے گا۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ منصوبہ کے تحت 10 ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار سے 2018ءتک توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی، ملک میں سڑکوں کے موجودہ نیٹ کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔








