وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال کا تقریب سے خطاب

لاہور۔5 جون(اے پی پی )چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کو دنیا کی بڑی معاشی طاقتوں کی صف میں لا کھڑا کرنے کا سنہری موقع ہے۔ جو انجنیئرز کیلئے بھی بہت سیکھنے اور اسے عملی جامہ پہناکر پاکستان کو خوشحال اور جدید خطوط پر استوار کرنے کی گنجائش بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔یہ بات وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ …

لاہور۔5 جون(اے پی پی )چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کو دنیا کی بڑی معاشی طاقتوں کی صف میں لا کھڑا کرنے کا سنہری موقع ہے۔ جو انجنیئرز کیلئے بھی بہت سیکھنے اور اسے عملی جامہ پہناکر پاکستان کو خوشحال اور جدید خطوط پر استوار کرنے کی گنجائش بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔یہ بات وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور سب کیمپس نارووال کے پہلے سیشن کے کامیاب طلبہ کی جانب سے صنعتی اوپن ہاﺅس 2016ءمیں لگائے گئے پراجیکٹس کی نمائش کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply