وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات احسن اقبال کاپی بی سی میں ”پاکستان چین آئرن برادرز” کے موضوع پر سیمینار سے خطا ب

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے پاک چین سفارتی تعلقات کو اقتصادی تعلقات میں ڈھال دیا ہے ، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ 65 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے ، چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنےوالا سب سے بڑا ملک بن گیا ۔وہ منگل کو پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن …

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے پاک چین سفارتی تعلقات کو اقتصادی تعلقات میں ڈھال دیا ہے ، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ 65 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے ، چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنےوالا سب سے بڑا ملک بن گیا ۔وہ منگل کو پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن اسلام آباد میں ”پاکستان چین آئرن برادرز” کے موضوع پرایک سیمینار سے خطا ب کررہے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply