وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال

اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ این آر او کے لئے امریکہ کے پاﺅں پکڑے گئے‘ اب کوئی قطری خط نہیں آئے گا‘ پی ٹی آئی کی جمہوری حکومت عوام کی خدمت کے لئے آئی ہے‘ غریب جیل میں جبکہ امیروں کے پروڈکشن آرڈر جاری ہوتے ہیں‘ نواز شریف عدالتوں سے سرٹیفائیڈ نااہل ہیں‘ گزشتہ ادوار میں پاکستان …

اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ این آر او کے لئے امریکہ کے پاﺅں پکڑے گئے‘ اب کوئی قطری خط نہیں آئے گا‘ پی ٹی آئی کی جمہوری حکومت عوام کی خدمت کے لئے آئی ہے‘ غریب جیل میں جبکہ امیروں کے پروڈکشن آرڈر جاری ہوتے ہیں‘ نواز شریف عدالتوں سے سرٹیفائیڈ نااہل ہیں‘ گزشتہ ادوار میں پاکستان پوسٹ‘ پی آئی اے‘ سٹیل ملز سمیت تمام ادارے تباہ کردیئے گئے‘ ہم نے ان اداروں کو بہتر بنایا ہے‘ سٹیل ملز کے لئے بھی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے‘ قبائلی اضلاع کو سی پیک کے ساتھ ملانے کے لئے کام کا آغاز ہوگیا ہے‘ وزیرستان میں جن کے گھر اور دکانیں تباہ ہوئیں ان کے لئے عمران خان نے رقوم رکھیں‘عمران خان وزیراعظم ہاﺅس میں نہیں اپنے گھر میں رہتے ہیں

Leave a Reply