- Advertisement -
باکو۔2جون (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے آذربائیجان میں منعقدہ باکو انرجی ویک کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔
ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر علی پرویز ملک نے کہا کہ آذربائیجان کے ساتھ توانائی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لئے پر عزم ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=604257
- Advertisement -