وفاقی وزیر برجیس طاہر کی یوم آزادی پر گلگت بلتستان کے عوام کو مبارک باد

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امورکشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے گلگت بلتستان کے یوم آزادی پر گلگت بلتستان کی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے69 سال قبل جس طرح گلگت بلتستان کے غیور اور بہادر عوام نے ڈوگرہ راج کی غلامی کی زنجیریں اٹھا پھینکیں اور جس طرح ڈوگروں اور سکھوں سے 28 ہزار مربعہ …

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امورکشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے گلگت بلتستان کے یوم آزادی پر گلگت بلتستان کی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے69 سال قبل جس طرح گلگت بلتستان کے غیور اور بہادر عوام نے ڈوگرہ راج کی غلامی کی زنجیریں اٹھا پھینکیں اور جس طرح ڈوگروں اور سکھوں سے 28 ہزار مربعہ میل کا علاقہ آزاد کروایا وہ قابل تحسین ہیں۔ انہوںنے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ 69 سال قبل گلگت بلتستان کے اسلاف کی قربانیوں کے باعث آج گلگت بلتستان کے عوام آزاد فضاﺅں میں سانس لے رہے ہیں۔

Leave a Reply