وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ کا ”بدعنوانی کے خلاف نوجوانوں کا کردار“ سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں، ملک ترقی کے راستے پر گامزن کرنے کیلئے بدعنوانی اور دہشت گردی کے خلاف نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ، کرپشن ایک ناسور ہے ، پاکستان دنیا کا خوبصورت ملک اور اسلام آباد دنیا کا بہترین شہر ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply