20.5 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںوفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے...

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین شکست کا نوٹس لے لیا

- Advertisement -

حکومت ایسی بدترین شکست پر خاموش تماشائی نہیں بنے گی، موجودہ صورتحال پر فوری طور پر سپورٹس سیمینار منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے‘ ریاض حسین پیرزادہ
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین شکست کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایسی بدترین شکست پر خاموش تماشائی نہیں بنے گی، موجودہ صورتحال پر فوری طور پر سپورٹس سیمینار منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ بدھ کو یہاں وزارت بین الصوبائی رابطہ کے اعلیٰ سطح کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر اظہار خیال کر رہے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=18109

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں