وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان کا پاک نورڈک بزنس فورم کے اجلاس سے خطاب

178
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا جمود ٹوٹ گیا ہے اور دنیا کے تمام خطوں سے سرمایہ کار پاکستان کا رخ کر رہے ہیں، پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو تمام سہولیات فراہم کریں گے، ملک میں دہشت گردی اور توانائی کے بحرانوں پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے