وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کا کسٹم ہاﺅس کوئٹہ میں بریفنگ سے خطاب اور” اے پی پی “سے خصوصی گفتگو

وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کا کسٹم ہاﺅس کوئٹہ میں بریفنگ سے خطاب اور” اے پی پی “سے خصوصی گفتگو کوئٹہ۔25 مئی(اے پی پی)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عالمی تجارت کے فروغ کے لیے پاک افغان سرحدی علاقے چمن میں عالمی معیار کا جدید لینڈ پورٹ آئندہ سال جولائی سے کام شروع کردے گا،سرحدی علاقوں میں پاکستانی اطراف پر امیگریشن کی جدید سہولیات متعارف …

وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کا کسٹم ہاﺅس کوئٹہ میں بریفنگ سے خطاب اور” اے پی پی “سے خصوصی گفتگو
کوئٹہ۔25 مئی(اے پی پی)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عالمی تجارت کے فروغ کے لیے پاک افغان سرحدی علاقے چمن میں عالمی معیار کا جدید لینڈ پورٹ آئندہ سال جولائی سے کام شروع کردے گا،سرحدی علاقوں میں پاکستانی اطراف پر امیگریشن کی جدید سہولیات متعارف کرائی جارہی ہےں، کسٹم ،ایف آئی اے اور وزارت تجارت مشترکہ اقدامات کے تحت تجارتی سہولیات کے ساتھ ساتھ جملہ معاملات کو ریگولیٹ کرکے تجاری سامان اور افراد کی آمدورفت کی رجسٹریشن کا ڈیٹا مرتب کریں گے،یہ بات انہوں نے بدھ کو کسٹم ہاﺅس کوئٹہ میں کلکٹر کسٹم بلوچستان ڈاکٹر سعید جدون کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply