اسلام آباد ۔ 19 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کریگی۔ یہ مینڈیٹ عوام نے دیا ہے اور 2018ءمیں بھی عوام دوبارہ مسلم لیگ (ن) کو ہی منتخب کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ …
وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کریگی۔ یہ مینڈیٹ عوام نے دیا ہے اور 2018ءمیں بھی عوام دوبارہ مسلم لیگ (ن) کو ہی منتخب کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی بدولت ملک کی قومی معیشت مضبوط اور توانائی کے منصوبوں سے بجلی بحران پر قابو پایا جارہا ہے۔








