وفاقی وزیر تجارت انجینئر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

اسلام آباد ۔22نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد گزشتہ دو سالوں کے دوران دنیا میں اقتصادی بحران آیا ہے جس کا اثر پاکستان پر بھی پڑا ہے‘ پاکستان سے سوتی کپڑے کی برآمد میں اضافے کے باوجود گزشتہ سال کے مقابلے میں آمدن کم ہوئی ہے‘ حکومت صنعت سمیت پانچ سیکٹروں پر خصوصی توجہ مرکوز کئے …

اسلام آباد ۔22نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد گزشتہ دو سالوں کے دوران دنیا میں اقتصادی بحران آیا ہے جس کا اثر پاکستان پر بھی پڑا ہے‘ پاکستان سے سوتی کپڑے کی برآمد میں اضافے کے باوجود گزشتہ سال کے مقابلے میں آمدن کم ہوئی ہے‘ حکومت صنعت سمیت پانچ سیکٹروں پر خصوصی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے، باسمتی چاول کی ایکسپورٹ کی تعداد میں 3.4 فیصد کمی آئی ہے جبکہ قیمت کے لحاظ سے کمی 24 فیصد سے زائد ہے۔ وزیراعظم خود اس صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنی اشیاءکو کس طرح ویلیو ایڈیشن کے ذریعے مزید بہتر بنا کر ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply