وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان کا اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کوئٹہ ریجن میں جائزہ اجلاس سے خطاب

وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ انشورنس سکیم کا منصوبہ غریب عوام کی مدد کے لیے تشکیل دیا گیا ہے ،منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن تمام تر رکاوٹوں کو دور کرے تاکہ اس کے ثمرات ملک کے غریب عوام تک پہنچ سکےں وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان کا اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کوئٹہ ریجن میں جائزہ اجلاس سے خطاب کوئٹہ۔25 مئی(اے پی پی)وفاقی …

وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ انشورنس سکیم کا منصوبہ غریب عوام کی مدد کے لیے تشکیل دیا گیا ہے ،منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن تمام تر رکاوٹوں کو دور کرے تاکہ اس کے ثمرات ملک کے غریب عوام تک پہنچ سکےں
وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان کا اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کوئٹہ ریجن میں جائزہ اجلاس سے خطاب
کوئٹہ۔25 مئی(اے پی پی)وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ انشورنس اسکیم ایک اہم منصوبہ ہے جو ملک کے غریب عوام کی مدد کے لیے تشکیل دیا گیا ہے ،اس منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن تمام تر رکاوٹوں کو دور کرے تاکہ اس کے ثمرات ملک کے غریب عوام تک پہنچ سکےں۔یہ بات انہوں نے بدھ کو اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کوئٹہ ریجن میں جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی

مزید خبریں

Leave a Reply