اسلام آباد۔14ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سےپاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔
جمعرات کو وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر سعودی سفیر کی رہائش گاہ گئے جہاں پر ان کا خیر مقدم کیا گیا۔اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔