وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات،

اسلام آباد ۔ 13 جون(اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر وارنر لائی پچ نے پیر کو ملاقات کی۔ انہوں نے وزیر خزانہ کو ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر کے 15 سے بیس جون 2016 ءکو دورہ پاکستان کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ نائب صدر ایشیائی ترقیاتی بنک دیگر سرکاری مصروفیات سمیت ایم فور شورکوٹ خانیوال ہائی وے …

اسلام آباد ۔ 13 جون(اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر وارنر لائی پچ نے پیر کو ملاقات کی۔ انہوں نے وزیر خزانہ کو ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر کے 15 سے بیس جون 2016 ءکو دورہ پاکستان کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ نائب صدر ایشیائی ترقیاتی بنک دیگر سرکاری مصروفیات سمیت ایم فور شورکوٹ خانیوال ہائی وے منصوبے کیلئے اضافی سرمایہ کاری کیلئے دستخطوں کی تقریب میں شرکت کریں گے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر کے دورہ پاکستان کے شدت سے منتظر ہیں

Leave a Reply