اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر سے ایوان صنعت و تجارت لاہور کے سابق صدور میاں مصباح الرحمان اور فاروق افتخار نے پیر کو یہاںملاقات کی۔ انہوں نے وفاقی وزیر کو تاجر اور کاروباری طبقے کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا اور ان کے حل کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔ وزیر …
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے میاں مصباح الرحمان اور فاروق افتخار کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر سے ایوان صنعت و تجارت لاہور کے سابق صدور میاں مصباح الرحمان اور فاروق افتخار نے پیر کو یہاںملاقات کی۔ انہوں نے وفاقی وزیر کو تاجر اور کاروباری طبقے کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا اور ان کے حل کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔ وزیر خزانہ نے یقین دلایا کہ حکومت کاروباری برادری کے مسائل حل کرے گی۔ اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر اور وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔







