35.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار وطن واپسی کے فوری بعد اسلام آباد...

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار وطن واپسی کے فوری بعد اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہو گئے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پیر کی صبح وطن واپسی کے فوری بعد اسلام آباد کی احتساب عدالت میںپیش ہوئے۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج بشیر احمد نے اسحاق ڈار کے خلاف دائر نیب کے ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات بنانے کے اس ریفرنس میں بدھ 27 ستمبر کو اسحاق ڈار کے خلاف فرد جرم کا حکم سنایا۔ عدالت نے اسحاق ڈار کو 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70966

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں