وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایشیائی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس عام میں شرکت سے متعلق تیاریوں کے جائزہ اجلاس سے خطاب

169
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کا ایک اہم ترقیاتی شراکت دار ہے، اقتصادی امور ڈویژن کو آئی ڈی بی کی جانب سے فراہم کردہ مالیاتی وسائل کا بھرپور استعمال یقینی بنانا چاہئے۔ وہ پیر کو پاکستانی وفد کی جکارتہ میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس عام میں شرکت سے متعلق تیاریوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق باجوہ نے کمیٹی کو سالانہ عام کے شیڈول کے بارے میں بتایا کہ آئی ڈی بی کا اجلاس 17 سے 19 مئی کو ہو گا۔