ترکی پاکستان کا دیرینہ دوست ہے، حکومت پاکستان ترکی میں جمہوریت کی مکمل حمایت کرتی ہے، دونوں ملکوں کے مابین تعلقات مستقبل قریب میں مزید مستحکم ہوں گے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ٹرکش فارن اکنامک ریلیشنز بورڈ کے وفد سے گفتگو اسلام آباد۔ 02 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترکی پاکستان کا دیرینہ دوست ہے اور حکومت پاکستان ترکی میں …
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ٹرکش فارن اکنامک ریلیشنز بورڈ کے وفد سے گفتگو

مزید خبریں
ترکی پاکستان کا دیرینہ دوست ہے، حکومت پاکستان ترکی میں جمہوریت کی مکمل حمایت کرتی ہے، دونوں ملکوں کے مابین تعلقات مستقبل قریب میں مزید مستحکم ہوں گے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ٹرکش فارن اکنامک ریلیشنز بورڈ کے وفد سے گفتگو
اسلام آباد۔ 02 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترکی پاکستان کا دیرینہ دوست ہے اور حکومت پاکستان ترکی میں جمہوریت کی مکمل حمایت کرتی ہے، دونوں ملکوں کے مابین تعلقات مستقبل قریب میں مزید مستحکم ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے ٹرکش فارن اکنامک ریلیشنز بورڈ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس نے عمر سیہاد وردان کی قیادت میں فنانس ڈویژن میں جمعہ کو وفاقی وزیر سے ملاقات کی۔








