- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر قطر کے 2روزہ دورہ پر دوحہ پہنچ گئے۔ جمعہ کو وزارت خزانہ سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر خزانہ دوحہ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جو 16 نومبر تک ہو گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر کو ان کے قطری ہم منصب ان کے قطری ہم منصب نے دورہ کی دعوت دی تھی۔ وہ اپنے اس دورہ میں قطر کی سینئر قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=126038
- Advertisement -