وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے رمضان المبارک میں اشیاءکی قیمتیں مناسب سطح پر رکھنے کےلئے چاروں صوبائی وزراءاعلیٰ کو خطوط ارسال کردیئے

اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے رمضان المبارک کے دوران اشیاءکی قیمتیں مناسب سطح پر رکھنے کےلئے چاروں صوبائی وزراءاعلیٰ کو خطوط ارسال کر دیئے۔ پیر کو وزارت خزانہ سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر خزانہ نے صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران اشیاءکی قیمتیں مناسب سطح پر رکھنے کےلئے مناسب اقدامات کریں۔ وزیرخزانہ نے …

اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے رمضان المبارک کے دوران اشیاءکی قیمتیں مناسب سطح پر رکھنے کےلئے چاروں صوبائی وزراءاعلیٰ کو خطوط ارسال کر دیئے۔ پیر کو وزارت خزانہ سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر خزانہ نے صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران اشیاءکی قیمتیں مناسب سطح پر رکھنے کےلئے مناسب اقدامات کریں۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ وفاقی حکومت نے بجٹ میںکوئی ایسے اقدامات نہیں کئے جس سے اشیاءضروریہ کی قیمتوں پر منفی اثرات مرتب ہوں، رمضان کے مقدس مہینے میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت دینے کی کوشش کی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply