اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری عہدوں پر فائز اور دیگر افراد کی طرف ماضی میں معاف کرائے گئے قرضوں کی واپسی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔ اتوار کو یہاں انووویٹو انوسٹمنٹ بنک لمیٹڈ(آئی آئی پی ایل)کے کھاتہ داروں کو ان کی ڈوبی ہوئی رقوم کی مجوزہ ادائیگی سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے …
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا آئی آئی پی ایل کے کھاتہ داروں کو ان کی ڈوبی ہوئی رقوم کی ادائیگی سے متعلق تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری عہدوں پر فائز اور دیگر افراد کی طرف ماضی میں معاف کرائے گئے قرضوں کی واپسی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔ اتوار کو یہاں انووویٹو انوسٹمنٹ بنک لمیٹڈ(آئی آئی پی ایل)کے کھاتہ داروں کو ان کی ڈوبی ہوئی رقوم کی مجوزہ ادائیگی سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت معاف کرائے گئے قرضوں کی معاملہ کو بھر پور عزم کے ساتھ اٹھائے گی۔








