وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایس ای سی پی کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کمپنیز بل 2016ءمیں نئے تصورات کو متعلقہ شراکتداروں کے ساتھ مکمل مشاورت کے بعد شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ اس حوالے سے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کمپنیز بل 2016ءمیں نئے تصورات کو متعلقہ شراکتداروں کے ساتھ مکمل مشاورت کے بعد شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ اس حوالے سے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین اور دیگر سینئر حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply