وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 23 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو یہاں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے غیر رسمی ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے قائد ایوان وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے قائد حزب اختلاف سے الیکشن کمیشن کے اراکین کے انتخاب سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں اراکین کیلئے مختلف ناموں پر غور کیا گیا۔

Leave a Reply