وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا معروف اینکر نسیم زہرہ کی والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے معروف اینکر نسیم زہرہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کو نسیم زہرہ کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

Leave a Reply