اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر پاچا موتھو النگوا نے ہفتہ کو یہاںملاقات کی۔انہوں نے وزیر خزانہ کو عالمی بنک گروپ کے اگلے سالانہ اجلاس سے آگاہ کیا اور پاکستان میں عالمی بنک کے تعاون سے جاری منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔پاچا موتھو نے کہاکہ پاکستان نے اچھی اقتصادی پیشرفت کی ہے اور عالمی …
وفاقی وزیر خزانہ سے عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر پاچا موتھو النگوا نے ہفتہ کو یہاںملاقات کی۔انہوں نے وزیر خزانہ کو عالمی بنک گروپ کے اگلے سالانہ اجلاس سے آگاہ کیا اور پاکستان میں عالمی بنک کے تعاون سے جاری منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔پاچا موتھو نے کہاکہ پاکستان نے اچھی اقتصادی پیشرفت کی ہے اور عالمی بنک گروپ پاکستان کو مزید ترقی،اشتراک اور تعاون کیلئے مضبوط پارٹنر کی حیثیت سے دیکھنے کا خواہاں ہے۔








