وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین سے جیولرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

75

اسلام آباد۔10جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین سے جیولرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات پیر کو یہاں وزارت خزانہ میں ہوئی۔