لاہور۔10 جولائی(اے پی پی )دربار حضرت داتا گنج بخش کے مختلف معاملات کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ و چیئرمین امور مذہبیہ کمیٹی داتا دربار محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس اتوار کے روز ایوان وزیراعلی میں منعقد ہوا جس میں ماہ رمضان میں اعتکاف سحری و افطاری کے انتظامات ختم قرآن و شبینہ محافل اعتکاف ہالز میں ایئر کنڈیشنر کی تنصیب طبی کیمپوں کا قیام بجلی کی …
وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس

مزید خبریں
لاہور۔10 جولائی(اے پی پی )دربار حضرت داتا گنج بخش کے مختلف معاملات کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ و چیئرمین امور مذہبیہ کمیٹی داتا دربار محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس اتوار کے روز ایوان وزیراعلی میں منعقد ہوا جس میں ماہ رمضان میں اعتکاف سحری و افطاری کے انتظامات ختم قرآن و شبینہ محافل اعتکاف ہالز میں ایئر کنڈیشنر کی تنصیب طبی کیمپوں کا قیام بجلی کی ترسیل کے معاملات اور سکیورٹی انتظامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔








