وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو

لاہور۔10 جولائی(اے پی پی )وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر چل نکلا ہے اور ملکی معیشت میں بہتری آئی ہے ۔توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے مختلف منصوبے جاری ہیں 2018ءتک 12ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی۔ گزشتہ سال میں ٹیکس کولیکشن 60 فیصد کی بلند ترےن سطح پر پہنچ گئی …

لاہور۔10 جولائی(اے پی پی )وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر چل نکلا ہے اور ملکی معیشت میں بہتری آئی ہے ۔توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے مختلف منصوبے جاری ہیں 2018ءتک 12ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی۔ گزشتہ سال میں ٹیکس کولیکشن 60 فیصد کی بلند ترےن سطح پر پہنچ گئی ہے اور ٹیکس وصولی کا 3104 ارب روپے کاہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔

Leave a Reply