وفاقی وزیر خزانہ نے مختلف بینکوں میں پنشن کے حصول میں تاخیر سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پنشنرز کی جانب سے مختلف بینکوں میں پنشن کے حصول میں تاخیر اور دیگر مشکلات سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا۔ اس حوالے سے وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت نے پنشنرز کی سہولت کیلئے ان کے بینک اکاﺅنٹس میں براہ راست پنشن جمع کرانے کا نظام وضع کیا ہے۔

Leave a Reply