وفاقی وزیر خواجہ آصف اور صوبائی وزیر منشاءاللہ بٹ کی کھلی کچہری

158
APP29-16 SIALKOT: April 16 – Federal Minister for Water & Power and Defence Khawaja Muhammad Asif listening the problems of people at PML-N House. APP photo by Munir Butt

سیالکوٹ۔16اپریل (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور صوبائی وزیر بلدیات اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ محمد منشاءاللہ بٹ نے اتوار کو مسلم لیگ ہاوس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ رکن صوبائی اسمبلی چودھری محمد اکرام، میئر توحید اختر ، چیئرمین ضلعی بیت المال نبیل لون، چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی سہیل اقبال اور مرزا محمد اکرم کے علاوہ مختلف یونین کونسل کے چیئرمین اوروائس چیئرمینز بھی موجود تھے ۔دونوں رہنماﺅں نے اس موقع پر لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کےلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔