33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے سعو دی سفیر نواف بن سعید...

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے سعو دی سفیر نواف بن سعید الما لکی کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر سول ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق سے سعو دی سفیر نواف بن سعید الما لکی نے ملاقات کی۔ وزارت ہوابازی کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران عازمین حج کو سہولیات کی بہترین فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ملاقات میں وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود ، سیکریٹری ایوی ایشن اور ڈی جی سی اے اے بھی موجود تھے۔ اس موقع پر عازمین حج کو سہولیات کی بہترین فراہمی پر تبادلہ خیال ہوا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=365358

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں