وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت ہوابازی کا چارج سنبھال لیا

56
Federal Minister Khawaja Muhammad
Federal Minister Khawaja Muhammad

اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت ہوابازی کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر کی دفتر آمد پر وفاقی سیکرٹری سیف انجم سمیت اعلی افسران نے خیر مقدم کیا۔ سیکرٹری ایوی ایشن سیف انجم نے وفاقی وزیر کو وزارت سے متعلق اہم امور اور جاری منصوبوں پر بریفنگ دی۔