وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کلانکر جھیل عمر کوٹ میں کشتی الٹنے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

237
وفاقی وزیر داخلہ کی ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
وفاقی وزیر داخلہ کی ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کلانکر جھیل عمر کوٹ میں کشتی الٹنے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے ایک پیغام میں وزیر داخلہ نے جاں بحق ہونے والوں کے لئے بلندی درجات کی دعاکی۔وزیر داخلہ نے لواحقین سے اظہار تعزیت اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔وزیر داخلہ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔