اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے ملاقات کی ۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق پیر کو میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی ۔