وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےنادرا ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد کا دورہ کیا

80

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےنادرا ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد کا دورہ کیا۔ جمعہ کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق نادرا ہیڈکوارٹرز آمد پر چئیرمین نادرا عثمان مبین نے بریفنگ دی۔ یاد رہے کہ وزارت داخلہ کا چارج سنبھالنے کے بعد یہ شیخ رشید احمد کا نادرا ہیڈ کوارٹرز کایہ پہلا دورہ ہے۔