28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹیکسلا میں مختلف جرائم...

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹیکسلا میں مختلف جرائم کا نوٹس لیا،پولیس کو مشتبہ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 03 اپریل(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹیکسلا میں مختلف جرائم کا نوٹس لیا۔ انہوں نے پیر کو پولیس کو ہدایت کی کہ تمام مشتبہ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ علاقے میں امن و امان کی بہتر صورتحال برقرار رہے۔ انہوں نے کہا کہ رینجرز بھی پولیس کی معاونت کرے گی۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر پولیس نے شہر میں گشت میں اضافہ کر دیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=49112

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں