24.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں جلسے جلوس پر پابندی ہے، حکومت کی رٹ ہر صورت قائم رکھی جائے گی، مادر پدر آزادی کے ساتھ 24 اپریل کا جلسہ نہیں ہو گا، سیاسی رہنماﺅں کو گفت و شنید سے مسائل کا حل نکالنا چاہئے، نواز شریف نے لندن کے اثاثے نہیں چھپائے، سرے محل کی ملکیت سے انکار کرنے والے بعد میں مان گئے، سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کے الزامات کا جواب پارلیمان میں دوں گا، پہلے وزیراعظم نے میرا ہاتھ پکڑ کر روک دیا تھا اسلئے درگزر کیا ورنہ حساب برابر کر سکتا ہوں، سامنے لانے کیلئے بہت کچھ ہے، ایتھکس کمیٹی بننی چاہئے جس میں تمام ارکان پارلیمان خود کو احتساب کیلئے پیش کریں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=554

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں