وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی مردان خود کش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔02 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مردان دھماکے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور ادرگرد موجود لوگ زخمی ہوئے تھے۔اپنے پیغام میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمددری کا اظہار کیا ۔

Leave a Reply