23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی بیماری اور علاج کے معاملے پر غیر انسانی پوائنٹ سکورنگ نہ کی جائے، وہ کم سے کم وقت میں واپس آئیں گے، حکومت نے پاناما لیکس کے معاملے پر کمیشن کیلئے کئی ججز سے رابطے کئے، عمران خان جس صحبت میں ہیں اگر میں بیان کر دوں تو بڑے تماشے لگیں گے، پاناما لیکس کی آڑ میں حکومت کو نشانہ بنانا خالصتاً سیاسی چال ہے جس کا مقصد حکومت کو غیر جمہوری طریقہ سے نکالنا ہے، عمران فاروق قتل کیس میں برطانیہ سے قانونی شواہد مانگے ہیں، اس میں برطانیہ بھی مزید تعاون کا خواہاں ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں