وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل سٹریٹجک سٹڈیز سے خطاب

لندن ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسلام انسانیت سے پیار کا درس دیتا ہے، عالمی طاقتوں کی مداخلت سے خطے میں اثرات پیدا ہوئے، دہشت گردی عالمی مسئلہ بن چکا ہے، مسلمان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، مغرب ہماری دنیا پر حل مسلط نہیں کر سکتا، ہم پر اعتماد کیا جائے، امن کے لئے ہمارے …

لندن ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسلام انسانیت سے پیار کا درس دیتا ہے، عالمی طاقتوں کی مداخلت سے خطے میں اثرات پیدا ہوئے، دہشت گردی عالمی مسئلہ بن چکا ہے، مسلمان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، مغرب ہماری دنیا پر حل مسلط نہیں کر سکتا، ہم پر اعتماد کیا جائے، امن کے لئے ہمارے ساتھ مل کر کام کیا جائے، یہ ہمارے بچوں کے مستقبل کا مسئلہ ہے۔ منگل کو یہاں انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل سٹریٹجک سٹڈیز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیرینہ حل طلب مسائل کی وجہ سے خطے میں مسائل جنم لے رہے ہیں

Leave a Reply